سوات… ملم جبہ ایک خوبصورت دلکش قدرتی نظاروں سے مالا مال سیاحتی مقام…. جو اپ…
سوات… ملم جبہ ایک خوبصورت دلکش قدرتی نظاروں سے مالا مال سیاحتی مقام…. جو اپنی دلفریب نظاروں کی بدولت ہر کسی کو اپنی کھینچ لاتے ہیں… سڑک پختہ اور معیاری تعمیر کرنے سے اس وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں… Saddam Khan Photography More











