#swatvalleypk ©️ Trekking Swat Valley
لوئے سر/پالکئ/تور کمر کا پہاڑ 🏔، سوات۔
پہاڑ کے اوپر وسیع دشت اور نظارے بے مثال ہیں۔ چوٹی پر پہنچنے کے کئی راستے ہیں۔ کلیل کنڈاو، چنار گاوں، لوئے بنڑ گاوں، سلیم خان گاوں اور خادرا سے جایا جاسکتا ہے۔ جامبیل اور کوکارئ گاوں سے بھی راستہ ہے۔ بونیر کی جانب سے بھی راستے… More
GIPHY App Key not set. Please check settings