جب سوات میں کرش مافیا نہیں تھا تب دریائے سوات کے کنارے اس طرح خوبصورت سرسبز و ش…
جب سوات میں کرش مافیا نہیں تھا تب دریائے سوات کے کنارے اس طرح خوبصورت سرسبز و شاداب تھے ۔لیکن اب کرش مافیا نے دریائے سوات کے حسین چہرے کو داغ دار کر دیا۔ #DcSwat #MingoraSwat #Kpk · More










