محکمہ سوئی گیس کی غفلت، امان کوٹ سڑک کے کنارے گیس پائپ کھلاچھوڑنے پر ڈپٹی کمشنر جُنید خان کا رد عمل
محکمہ سوئی گیس کی غفلت، امان کوٹ سڑک کے کنارے گیس پائپ کھلاچھوڑنے پر ڈپٹی کمشنر جُنید خان کا رد عمل۔ گزشتہ روز کوہ نور نیوز پر خبر چلی تھی کہ محکمہ سوئی گیس نے مینگورہ امانکوٹ شاہراہ پر گیس پائپ کھلا چھوڑدیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، […] More











