ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کے ہدایات کے مطابق آج ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف عالم زیب خان نے پشا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کے ہدایات کے مطابق آج ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف عالم زیب خان نے پشاور ہائی کورٹ (بینچ) دارالقضاء کے سیکورٹی کا جائزہ لیا، سیکورٹی پر مامور پولیس جوانوں کو موجودہ حالات کے پیش نظر ہدایات جاری کئے · More










