ڈیرہ اسماعیل خان اکرام اللہ خان گنڈہ پور شہید کے بھائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
ڈیرہ اسماعیل خان اکرام اللہ خان گنڈہ پور شہید کے بھائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، یہ میرے ساتھ دوسرا واقعہ ہیں میرے بھائی کا قاتل علی امین گنڈاپور عمر امین۔ اور زاھد خان کو میں نے نامنیٹ کیا ہے مگر پھر بھی مجھے انصاف نہیں مل رہا۔ More











