سوات میں الیکشن 2018کے صاف وشفاف انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں انتخابی امیدوار ضابطہ اخلاق کا پوری طرح خیال رکھیں کوڈ آ ف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت ایکشن لیا جائے گا سوات میں تعمیر وترقی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں […] More