سٹی پولیس کا ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے پولیس ٹیم
سٹی پولیس کا ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش گرفتار کرلئے، گرفتار منشیات فروشوں میں محمد کرم خان ولد بخت مند خان سکنہ یوسف آباد مینگورہ اور رحمان علی ولد عبد المتین سکنہ […] More
