ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اسلا م پور میں کھلی کچہری ک
ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اسلا م پور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اسلام پور میں کھلی کچہری منعقد کی۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ […] More











