حکومت خیبر پختونخوا کے سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات ۔
حکومت خیبر پختونخوا کے سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات ۔ وادی سوات کے مختلف مقامات موسم سرما میں بھی سیاحوں کے مسکن بن گئے۔ کالام ، بحرین ، مالم جبہ ، میاندم ، گبین جبہ اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کے ڈھیرے۔










