تھانہ سیدوشریف پولیس کی کاروائی، سنٹرل ہاسپٹل سیدوشریف کے پارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل برامد
تھانہ سیدوشریف پولیس کی کاروائی، سنٹرل ہاسپٹل سیدوشریف کے پارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل برامد.ملزم گرفتار گرفتار ملزم اکرام اللہ ولد سعداللہ خان کا تعلق اہینگروڈھیرئی کٹہ خیل سے ہے. گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی. گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سیدوشریف میں جرم 381A کے تحت مقدمہ رجسٹرڈ […]
