میرے بڑے بھائی خیرالامان کی تصاویر جو ریاستی دور میں تحصیلدار تھے۔ تحصیلدار ان دنوں بہت بڑی چیز ہوا کرتے تھے۔ تحصیلدار لنڈاکی کا اگر مالاکنڈ سے گزر ہوتا اور کہیں پاکستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کو دیکھنا چاہتا یا ریاستی کام سے جانا پڑتا تو پی اے صاحب از راہ کرم و آ داب تحصیلدار صاحب کی گاڑی کا دروازہ…

#swatnama