عکاسی – توصیف شاہ (ٹی ایس وی)
اندراب ڈنڈہ کے راستے میں گوجر بان (گوجر بانڈہ) کے قریب واقع ایک خوبصورت چشمے کا منظر!!
ہم سب پر منحصر ہے کے ہم ماحول پر کس طرح اثر انداز ہو سکتے ہیں؟؟
Littering at the water spring en route Andrab Danda (Lake).
Anakar, Kalam, Swat Valley, KP

#swatnama