in

پبی کے علاقوں علی بیگ، وزیر کلے اور گڑھی قاسم کے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال، ری…


پبی کے علاقوں علی بیگ، وزیر کلے اور گڑھی قاسم کے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال، ریسکیو 1122 کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری، اب تک 6 خواتین کو کشتی میں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ریسکیو1122 مردان اور نوشہرہ کی ٹیمیں ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *