in

Muhammad Rahimڈڈریلی پاس اسلام علیکم! ارادے جن کے پختہ ہو، نظر جن کی خدا پر…

Muhammad Rahim

ڈڈریلی پاس
اسلام علیکم!
ارادے جن کے پختہ ہو، نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

ڈڈریلی پاس جو کہ سوات کو گلگت سے ملاتا ہے۔ ہم نے اس مھم جو سفر کے لیے کمر کس کر کے 22 جولائی 2021 کو اپنے سفر کا آغاز وادی مدین سے کیا۔ یہاں سے سیف اللہ جھیل تک کا سفر 4 × 4 گاڑی سے طے کیا۔ اس سے آگے کا سفر سبز چراگاہوں اور دریائے سوات کے شفاف پانی کے کنارے ہے۔ پہلے دن کا سفر دوانگر تک تھا۔ دوسرے دن ہم یہاں سے ندی کے دائیں سائڈ پر اس ندی کے کنارے چڑتے ہوئے جبہ بانڈہ سے ہوتے ہوئے پنالشئ جھیل اور بیس کیمپ تک پہنچ گئے۔ تیسری دن ہم نے پاس کے طرف مھم جو سفر کا آغاز کیا۔ وہاں ہمیں دو جھیلیں دیکھنے کو ملے جو ڈڈریلی جھیل کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ڈڈریلی پاس کو ہم چار گھنٹوں کے تھکا ماندا سفر کے بعد پہنچ گئے۔ اس کے بعد ہمارا سفر اندر اب وادی کے طرف شروع ہوا۔ دو دن کے سفر کے دوران ہم دس سے زیادہ چھوٹے بڑے جھیلوں اور چراگاہوں سے گزرتے ہوئے اندراب جھیل تک جا پہنچے جو کہ ٹراؤٹ مچھلیوں کے لیے مشہور ہیں۔ اس سے آگے ہم نے اندراب وادی کو مکمل کر کے واپس گاڈی کا سفر گلاختوری سے شروع کیا اور بخیریت واپس آئے
#GilgitBaltistan #andrabvalley #ghizervalley #phandervalley #Yasinvalley #Gopis






Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

5 Comments

Loading…

0