(کالام۔۔۔بلیو واٹر سے مستیج جھیل تک کا سفر)
اے ستاروں کے چلتے کارواں!
اے مسافرانِ شب
بتادو ہمیں۔۔۔
کیا تم ازل سے روبہ سفر ہو؟
تا ابد روبہ سفر رہو گے؟
سلگتے ہو اپنی ہی آگ میں
جلتے ہو، جلاتے ہو۔۔
تھکتے نہیں ہو کیا؟…
Here you'll find all collections you've created before.
Comments
Loading…