Photo – Sayyed Zeeshann Umar (TSV).
سطح سمندر سے 10300 فٹ بلند جلبہ چوٹی اپر سوات تحصیل مٹہ کے وادی گَبین جبہ، لالکو اور وادی سولاتنڈ چاڑما کے درمیان واقع ہے یہ پہاڑی سلسلہ شگوسر سے جنوب کے طرف ماندور سمبٹ مٹہ تکہ پھیلاہواہے۔ مشہور باروکنڈو ڈیران پٹے بیجورہ کنڈو بھی اس پہاڑی سلسلے میں ہیں۔
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings