Photo – Khalid Khan (The mountaineers Club)
باک سار (باکسر) بانڈہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ گورنئ، کیدام، بحرین کے درے میں واقع ہے۔ آسان راستہ جبہ مانکیال سے ہے جبکہ ایک قدرے طویل ٹریک گورنئ گاوں سے ہے۔ مشرق میں گورنئ اور کندیا وادی کے درمیان بلند و بالا پہاڑ🗻 واقع ہیں۔ جنوب میں 'خانا کی' (خانکو) بانڈہ بھی موجود ہے۔
One gorgeous day at Baksaar (Baksar), Gornai, Kedaam, Bahrain.
Swat Valley, KP
