عکاسی – خواجہ ناصر حسن
تحریر – ٹی ایس وی
"جورہ ڈنڈہ" جس کی معنی ہے گہری جھیل، ایک خواب و خیال والی ڈنڈ ہے۔ جھیل انتہائی پرسکون اور حیرت میں ڈالنے والی ہیں۔ تینوں اطراف سے سیدھے چٹان نما پہاڑوں میں گرا ہوا ہے۔ جھیل کے راستے میں اس کا پانی ایک آبشار کی صورت میں گرتی ہیں جو دیکھنے والوں کو رکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ کوز چمبر درال، بحرین میں واقع ہے۔
The beautiful "Jawara Danda" (Lake), Kuz Chambar, Daral.
Swat Valley, Khyber Pakhtunkhwa
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings