Photo By – Sayyed Zeeshan Umar (TSV).
کالام اُتروڑ کا مشہور جھیلیں “کَنڈول اور سپین خوڑ جھیل”۔
یہ تصویر میں نے خاپیرو جھیل “پَری جھیل” کے طرف جاتے ہوئے لیا تھا۔ 27 اگست 2017۔ انشاءاللہ آگے میں آپ دوستوں کے ساتھ خاپیرو جھیل “پَری جھیل” کے تصاویر بھی شیئر کرونگا۔
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings