عکاسی – خانہ بدوش
سر پناقل یعنی سر بانڈہ ڈنڈہ(جھیل)۔ سر پناقل کا شمار سوات کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ہیں۔ جھیل کے ساتھ وسیع دشت کی وجہ سے یہ جھیل دوسرے جھیلوں سے منفرد ہے۔ یہ عکس سر پناقل سے شیطان گوڈ جھیل کے طرف چھڑتے ہوئے لیا گیا ہے۔ سر بانڈہ بھی تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ کیدام، بحرین سوات کوہستان۔
The charming "Sar Panaqal", which means Sar Banda Lake. Kedam, Bahrain
Swat Valley, KP
GIPHY App Key not set. Please check settings