Photo – Khwaja Nasir
🏞⛰
لوڑہ ڈنڈہ، اشیرئ درہ، اپر دیر۔
جنت نظیر اشیرئ درہ میں کئی خوبصورت جھیلیں واقع ہیں۔ زیر نظر جھیل جسے لوڑہ ڈنڈہ (یعنی اونچی جھیل) کہا جاتا ہے، تک پہنچنے کے لئے اشیرئ وادی کے راستے ساتھ /آٹھ گھنٹے جبکہ سلاتنڑ سوات سے تقریبا آٹھ گھنٹے کی پیدل مسافت ہے۔ گبینہ لالکو سے بھی اتنا ہی راستہ ہے۔
Lwarra Danda, at 11,955 feet asl. You can see five people standing beside the lake.
Majestic Usherai Dara.
Dir Valley, P A K I S T A N

A Group Photo of District Police Officer #Syed_Ashfaq_Anwar with Swat Press Club Members

Comments
Loading…