Photo – Shah Hussain Khan
درال کے بر چمبر میں واقع دو بے نام لیکن خوبصورت جھیلیں دیکھنے کی قابل ہے۔ سطح سمندر سے اونچائی 12,788 فٹ ہے۔ جھیلوں کی وادی یعنی درال جو بحرین سوات کا درہ ہے، میں موجود زیر نظر جھیلوں تک پہنچنے کے لئے ایک راستہ بر چمبر سے سیدھا ڈھلوان میں جاتا ہے جبکہ دوسرا اور قدرے آسان راستہ وادی دیر کے شڑ درہ سے ایک بے نام چمبر / شڑ کنڈاو پار کر کے پہنچا جا سکتا ہے۔
Two adjacent and an unnamed beautiful lakes (at 12,788 feet asl.) of Bar (upper) Chambar, Daral.
Swat Valley, P A K I S T A N
GIPHY App Key not set. Please check settings