Photos – NASAR ALI (Team Trekking Swat Valley)
MANKIAL GLACIER (Mankial sar’s Base camp)
Swat Valley
P A K I S T A N
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے۔
یوں ہی عمر ساری گُزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے۔
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نا نظر ملی نا زباں ملی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
GIPHY App Key not set. Please check settings