اس وقت ہم 13800 فٹ بلند شڑ پاس کراس کرتے ہوےً
شڑ (دیر) کہ حدود میں داخل ہوگےً کیونکہ شڑ درے میں 5 خوبصورت جھیلیں ہیں لیکن ٹائم کہ کمی کہ وجہ سے ہم نے شڑ برجھیل کہ دیدار کی اور 2 اور چھوٹے جھیلیں بھی زرا دور سے دیکھ کر پیاس بجالیا
ہمارہ ارادہ سیدگئ کہ طرف نکلنا تھا اور سیدگئ کہ راستےمیں اور بھی کافی جھیلیں انے والے تھے
ہم نے فیصلہ کیا کہ شڑ جھیلیں پھر کبھی اگر زندہ گی نے وفا کی دیکھ لینگے انشاءاللہ
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings