Photos – Khalid Khan Bhai (The Mountaineers)
Caption: TSV
"د سوات دره دره خایسته ده
هم ېی لالکو هم ېی سخره ښکلي ده"
"سوات کا درہ درہ خوبصورت ہے
ساتھ میں لالکو اور سخرہ بھی خوبصورت ہے"
سوات کے اس پرسکون درہ اور وادی کا نام گورنئ ہے۔ جو گاوں کیدام کے مختلف سمت میں واقع ہے۔ اس درے کی خوبصورتی کو الفاظ میں لانا مشکل ہے۔اس درے کے بائیں والی نہر کے اخر میں واقع جھیل کا نام پینالشائی ہے۔
Penalshai Danda (Lake), Gornai, Swat Valley.
GIPHY App Key not set. Please check settings