صدقہ فطر۔
گندم پچاس کلو ریٹ 1750 روپے
فی دڑی پانچ کلو۔ 175 روپے
فی کلو 35 روپے اور فی سواتی سیر 43۔ ۔اصل وزن صدقہ فطر 1کلو اور 630 گرام ۔ ۔(135تولے وزن)
سواتی سیر 1_1/2 احتیاطا
کلو کے حساب سے 1 _3/4 کلو احتیاطا
سیر کے حساب سے ۔66 روپے
اور کلو کے حساب سے 61 روپے۔
====================
آٹا قیمت 20 کلو830 روپے
فی دڑئ 208 روپے
فی سواتی سیر 51 روپے
ادھا سیر 26 روپے
فی مقدار صدقہ فطر ۔ 78 روپے
کلو کے حساب سے فی کلو 42 روپے
3/4 کلو 31 روپے
کلو کے حساب سے 72 روپے۔
====================
کلو گرام کے حساب سے احسن الفتاوی وغیرہ ۔
دوکلو کے حساب سے گندم 70 روپے
دوکلو کے حساب سے آٹا 83 روپے ۔
اصل مقدار اوپر بیان ہوا اور زیادہ دینے میں کوئی قباحت نہیں ۔
خلیل الر حمان سواتی۔
GIPHY App Key not set. Please check settings