in

PML N jalsa in swat valley pakistan sherin categorical information swat


political actions in swat
tourism swat valley

What do you think?

101 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply
  1. کیا بکواس کر رہا ھے . سوات کے لئے تو اس ڈاکو نے کبھی کچھ کیا ہی نہیں . 5 سال تک تو ان عوام کو پوچھا نہیں بےغیرت آج ان غریبوں پر احسان جتا نے آگیا ھے .

  2. میں آج سے انہتائی افسوس کے ساتھ pti چھوڑ رہا ہوں
    کیوں کہ میرے صوبہ پشاور میں 50ہزار کرسیاں لگائی گئی pmln والوں نے پر مجھے کوئی کرسی خالی نہیں نظر آئی حتی کہ مکانات کی چھتوں پر بھی خالی جگہ نہیں تھی
    سب سے بڑی وجہ عمران صاحب جہاں جاتے ہیں تو تقریروں میں صرف نواز شریف کی کرپشن کی ہی باتیں کرتے رہتے ہیں
    خان صاحب نواز شریف کی کرپشن سب کو حفظ ہو گئی ھے ۔آپ کوئی عملی طور پر کام کی بھی باتیں کیا کریں
    ہمارا جلسہ لاہور میں کیوں ناکام ہوا جس میں پاکستان کی سب سیاسی جماعتیوں کے لیڈر بھی موجود تھے ۔
    مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتا ھے وہاں 30ہزار کرسیاں خالی تھیں
    میں آج سچے دل سے حقیقت بات کرتا ہوں کہ مریم نواز کوئی لیڈر بھی نہیں ھے
    لیکن اس کہ یہ الفاظ پورے پاکستان کی
    عوام اور پولیس کے دل خوش کر دے ہیں
    کہ kpk کی پولیس ہو چائے پنجاب کی چائے سندھ کی چائے بلوچستان کی ہم کسی کو برا بھلا نہیں کہتے اور نہ پولیس والے ناہل ہیں
    ناہل تو عمران اور زرداری جیسے خود لیڈر ہیں
    جو ان قانونی اداروں کو ناہل کرار دیتے ہیں
    اب خاص کر خان صاحب جو 20 سال سے جہدوجہد کر رہے ہیں لیڈر بنانے کی
    وہ پہلے مریم نواز سے تقریر کرنے کا
    سبق سیکھ لیں
    اگر خان صاحب آپ نے پورے پاکستان سے ووٹ لینا ھے تو صرف kpk کی تعریفیں نہ کریں
    ایک ایک ووٹ کے لیے عاجزی سے باتیں کرنا ہو گی
    مجھے افسوس ھے کے ان کے ساتھ جو دوسرے لیڈر ہوتے ہیں وہ بھی کوئی خان صاحب کو بات کرنے کا اچھا سا مشہور نہیں دیتے اور اوپر سے ہماری pti کی چند عوام
    عمران صاحب کو بہادری اور اشتیال انگریزی پر عبارتے رہتے ہیں
    اگر آگے جانا ھے تو قائد عظم کے قول پر چلنا ہو گا
    کام کام اور صرف کام کرنا ہو گا
    عوام اور پورے پاکستان کی پولیس کی عزت کرنا ہو گی ۔۔
    ۔اب خدا کے لیے الیکشن قریب ہیں عمران اور ہماری pti کی عوام چولیں مارنا بند کر دیں کوئی عملی طور پر کام کر کے دکھائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Hope for the best!If the weather allows, two Pakistani helicopters will fly out …

Swat police have started spring tree plantation with a target of planting 10000 saplings Insha Allah