Photos and narration – Tauseef Shah.
The valley of unique beauty, SHAHI BAGH,
Swat Valley, P A K I S T A N
شاہی باغ سوات واقعی میں ایک شاہی باغ ہے بلکہ ایک شاہی باغ سے بھی بڑھ کر خوبصورت ہے۔۔ یہ وادی انگنت چشموں، بلند آبشاروں، نیلگوں جھیلوں، بڑے گلیشیروں، انوکھےدرختوں اورخوبصورت پھولوں کی وادی ہے۔ شاہی باغ کے راستے کے دونوں اطراف پراُنچے اُنچےدرختوں سے ڈھکے برف پوش پہاڑ ہیں اوربائیں طرف تیز شورمچاتا ہوا دریا بہتا ہے جو کہ مشروم جھیل جیسےکئی اوربڑی اورخوبصورت جھیلوں، ابشاروں، چشموں اوربڑے بڑے گلیشیرزسے نکلنے والے پانی کا مجموعہ ہے شاہی باغ اتروڑ سے تقریبا 14 اور کالام سے 32 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے-کالام سے شاہی باغ ایک دن میں آنا اور واپس جانا ممکن ہے بشرطیکہ فور بائی فور گاڑی ساتھ ہو اور صبح سویرے نکلا جائے.
in Photography
Bro shahi bagh swat k kis area main hy..and kia gari like car wagera ja sakti hy ya trekking krni parygi
پہلے بھی کہہ چکا ہوں ۔۔۔اب پھر کہہ رہا ہوں۔ اس جگہ کو مشہور مت کریں۔ ہماری عوام اس کا بیرا غرق کردینگے۔ رہنے دیں اس کو جیسا یہ ہے۔
Admin ! u r really doing a great job🤗🤗
Raja Ahmed Ali