Photo – Majid F Masaud
سوات کے پر کشش درہ اُتروڑ میں واقع یہ جھیل خوبصورتی کی اپنی مثال آپ ہے۔ لوئی پنڈغالے کے کالام بانڈہ سے جنوب میں موجود “لوئی پنڈغالے جھیل” انتہائی سہرانگیز ہے۔
The beautiful lake of “Loypandghalai”, 12,900 feet above sea level.
Utror, Swat Valley, P A K I S T A N
بہت خوبصورت