کالام آنے کے لئے اپنی سواری پر صرف بحرین تک آئیں اس سے آگے کالام تک صرف اس فور بائی فور جیپ کا انتخاب کریں جس نے ٹائروں ہے چین لگائے ہوں۔ صبح سے کاروں والے دوستوں کو ذلت انجوائے کرتا دیکھ رہا ہوں۔ یہاں سے آگے جانے میں بہت زیادہ مشکل ہے ایڈوانس بکنگ […] More