Pakistan swat the pure fantastic thing about Desan banda ( medows ) kalam
زیرِ نظر تصاویر وادئ دیسان کی ہیں۔ یہاں موسم بدلتے دیر نہیں لگتی، ابھی کڑی دھوپ میں آپ چل رہے ہوتے ہیں، سایہ مانگتے ہیں، ابھی سائے سے بھاگ کر دھوپ چاہنے لگتے ہیں۔ دھوپ نکلتی ہے تو کافی تپش ہوتی ہے اس کی۔ چھاؤں میں سردی ستانے لگتی ہے۔ ہر آں رنگ بدلتی ہے […] More











