ایدھی فاونڈیشن پشاور پشاور حیات فیز 3 ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق. ایدھی نام محمود گل ولد زرگل خان عمر 30/35سکنہ لوے شلمان خیبر ایجنسی ایدھی رضاکاروں نے لاش کو ایدھی ایمبولینس میں پولیس کی نگرانی مردہ خانہ شفٹ. ایدھی ذرائع More