اپنے لیے نہ سہی ، اپنے آئندہ مستقبل کے لئے لیے ہمیں یہ احتجاج کرنا ہوگا۔ اگر درختوں کی کٹائی کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہا تو آئندہ چند سالوں میں کچھ نہیں بچے گا۔ نشاط چوک مینگورہ سوات بروز بدھ، گیا رہ بجے More
تیلیم کے لیے قومی وطن پارٹی نے جامع منصوبہ بندی کی ہے۔ عوام نے اگر ہمیں مینڈیٹ دیا تو میری سوات میں اولین ترجیح تعلیم ہوگی۔ فضل رحمان امیدوار PK-5 قومی وطن پارٹی More