Photo – Dr. Hameed Iqbal سیدو شریف سے 56 کلومیٹر کے فاصلے پر سوات کی پرسکون اور حسین وادی، میاندم، کا برفباری کے دوران کا منظر۔ Miandam Valley during snowfall. Swat Valley, Amazing P A K I S T A N More
کالام مٹلتان ۔ وادی مٹلتان سے چالیس پچاس کلومیٹر دور مہوڈنڈ جھیل سے پانچ چھ گھنٹے پیدل سفر کی مسافت پر واقع وادی #سری_کالام تاریخی حیثیت کا حامل علاقہ ہے بتایا جارہا ہے کہ جب محمود غزنوی نے سوات پرحملہ کیا تو کچھ لوگ بریکوٹ اور دیگر علاقوں سے بھاگ کراسی سری کالام وادی میں […] More