ضلعی انتظامیہ سوات کھیلوں کےفروغ کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں سوات کے تحصیلوں کے درم
ضلعی انتظامیہ سوات کھیلوں کےفروغ کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں سوات کے تحصیلوں کے درمیان فٹ بال کا ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا، جس کا فائنل میچ آج کبل کے گراونڈ میں کھیلا گیا۔ فائنلُ میچ میں تحصیل کبل اور تحصیل بابوزئ کے ٹیموں کا آمنا سامنا کبل کے گراونڈ […] More






