سوات:ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل(DRC)خیبر پختونخوا کی پشتون کلچر کا ایک حصہ ہے۔ جس نے پختونوں کے روایتی جرگہ سسٹم نظام کو مزید فعال بناکر مظلوم عوام کے محافظ کا کردار ادا کیا ہے۔ عوام الناس کے باہمی تنازعات کو بلا معاوضہ اور افہام و تفہیم سے بروقت فوری حل کرکے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے […] More