تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے پرنسپل صاحبان سے درخواست کی جاتی ہے کہ میٹرک کے سال 2014-2015 کے اصل اسناد (Original Certificate) سرٹیفیکیٹ سیکشن سے وصول کریں۔ More
تمام سرکاری/نجی اور پرائیویٹ کالجوں / ہائیر سیکنڈری سکولوں کے پرنسپل صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انٹرمیڈیٹ سالانہ 2017 کے رزلٹ گزٹ کی کاپی کے لئے فیس مبلغ -/3000 روپے الائیڈ بینک یا یونائٹڈ بینک کے کسی بھی شاخ میں داخل کراکراصل رسید سوات بورڈ کے سیکریسی سکیشن میں جمع کرادیں۔ More