پاک وصاف پانی مُہیا کرنا ضلعی انتظامیہ سوات کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کی شکایات اور PMRUکے ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات نے ہنگامی بنیاد پر اقدامات شروع کیے ہیں۔ اِس سلسلے میں ضلع سوات میں مختلف عوامی ٹینکیوں کی صفائی کا کام جاری ہے، اور جہاں ضرورت ہو وہاں ٹینکیوں کی کلورینیشن بھی […] More