ریگولر طلباء و طالبات کے سال 2012تا سال 2016 تک کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ متعلقہ ہائیر سیکنڈری سکول/ کال
ریگولر طلباء و طالبات کے سال 2012تا سال 2016 تک کے اوریجنل سرٹیفیکیٹ متعلقہ ہائیر سیکنڈری سکول/ کالجوں کو ارسال کئے جا چکے ہیں لہٰذا طلباء و طالبات اپنے اسناد متعلقہ سکول/ کالج سے وصول کریں۔ More
