ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اکبر حیات خان، ٹریفک وارڈن پولیس ڈرائیونگ سکول سوات کے دوسری کورس کے اختتامی تقریب کے دوران طلبا کو توصیفی اسناد دے رہیں ہیں۔ #swat_police #Khyberpakhtunkhwapolice More
ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود، بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹریفک وارڈن پولیس آفیسرز کو نقد انعام اور توصیفی اسناد دے رہیں ہیں۔ #swatpolice #Traffic_Warden_Police_Swat #Swat_Police_Awam_Dost_Police More