Photo – Tauseef Shah (TSV) میدان گول یعنی میدان درہ کا ایک بے نام جھیل۔ اس کی اونچائی سطح سمندر سے تقریبا 14,186 فٹ ہے۔ یہاں پر پہنچنے کے لئے ایک راستہ مہوڈنڈ کے میدان بانڈہ سے براستہ میدان گول جایا جاسکتا ہے۔ دوسرا راستہ بھان درہ، اناکر/کو(ن) میں واقع نیگور گول کے ذریعے میدان/نیگور […] More
Photo – Tauseef Shah (TSV) میدان/ نیگور کنڈاو (پاس) پر نوکیلے پتھر نما پہاڑ ، جہاں پر “راک کلائمنگ” کے زبردست مواقع ہیں۔ یہ پاس 14,500 فٹ ہے جو کے اناکر اور مہوڈنڈ کو ملاتا ہے۔ پاس کو سر کرنے کے لیے اناکر گاوں، کالام سے دو دن لگتے ہے۔ The monoliths of Maidan / […] More
Photo – Tauseef Shah (TSV) Full view recommended, thanks! میدان / نیگور کنڈاو (پاس) سے اترتے ہوئے۔ عقب میں ایک بے نام جھیل کے طرف منظر۔ میدان درہ، مہوڈنڈ سوات۔ From Maidan / Negor Kandao (Pass) towards an unnamed lake in Maidan Gol. Swat Valley, Khyber Pakhtunkhwa More
Photo – Tauseef Shah (Admin) میدان ڈنڈہ (جھیل)، میدان گول، سوات۔ The beautiful “Maidan Lake”, at 13,380 feet (asl). Located in Maidan Gol. Swat Valley, P A K I S T A N More
میدان جھیل، میدان درہ، نزد مہو ڈنڈ سوات۔ سطح سمندر سے اُنچائی: 13380 فٹ عکاسی: توصیف شاہ Maidan Lake( Height:13380 ft ASL) , Maidan Dara Near Mahodand), Kalam, Swat) Coordinates: 35°39’49.79″N , 72°35’2.29″E photo: Tauseef Shah More