ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر 8اکتوبر 2005کے زلزلے کی یاد میں اور قدرتی آفات کے دوران حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں آج ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ جسمیں ضلعی انتظامیہ ، پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122کے اہلکاروں کے علاوہ میڈیا،بلدیاتی نمائندوں اور سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔ سیمینار میں شرکاء […] More