کالام سے یہ گاؤں چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس گاؤں سے تھوڑا سا آگے جھگ بنال میڈوز ہے اگلی بار آپ کالام آئے تو اس جگہ کا ضرور وزٹ کریں . Buyune Village Kalam Valley Swat Photo credit – Bakht Bedar More
Photo – Dr. Hameed Iqbal سیدو شریف سے 56 کلومیٹر کے فاصلے پر سوات کی پرسکون اور حسین وادی، میاندم، کا برفباری کے دوران کا منظر۔ Miandam Valley during snowfall. Swat Valley, Amazing P A K I S T A N More