میڈیا پر فریاد کرنے کے دس دن بعد مجھے جب پولیس لائن طلب کیا مجھے لگا کہ شاید پولیس نے میری بچی بازیاب ہوئ۔۔۔مگر وہاں مجھے سے پوچھا کہ اپ کو پولیس سے کیا تکلیف ہے؟ ائ جی پی صاحب سے ملنے کی کوشش کی ۔جواب ملا ایک ہفتے بعد انا۔۔۔۔مظلوم ظفر خان کی فریاد. More
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ” کہ شموزئی پولیس کے تھانہ دار نے ڈرائیور سے دس ہزار روپے رشوت لی ہے ” کے اصل کہانی منظر عام پر ، دیکھیے اور شیئر کریں پولیس عوام کے حاکم نہیں خادم ہے۔ ڈی پی او سوات More