جہانزیب کالج سیدو شریف سوات کے نئی بلڈنگ کا مجوزہ نقشہ: یار آپ لوگ اس تاریخی عمارت کو ختم کرنے کے کیوں درپے ہیں؟؟آپ دس سٹوریز والا عمارت کھڑی کرلو لیکن اس تاریخی عمارت کی جگہ نہیں کہیں اور جگہ لے کے۔ More
Photo – Khwaja Nasir پاچا کلے، بونیر کا تاریخی اور انتہائی خوبصورت مسجد۔ موجودہ عمارت ریاست سوات کے سنہری دور میں مکمل ہوئی۔ The opulent mosque of Pacha Kalai, PIR BABA. Beautiful Buner, P A K I S T A N More