ڈی ایس پی سرکل کبل اکبر شنواری اور جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان صاحب اور حمید APP کی موجودگی می
ڈی ایس پی سرکل کبل اکبر شنواری اور جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان صاحب اور حمید APP کی موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئ دیسی شراب (ٹرہ) 500 لیٹر.چرس ٹوٹل 35کلو 92گرام. ہیروٸین 755گرام.افیون وزنی 470گرام تلف کر دی گئ۔ More











