پولیو ڈیوٹی کے دوران کانجو پولیس کا ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت، ایس ایچ او تھانہ کانجو رحمت علی خان کے
پولیو ڈیوٹی کے دوران کانجو پولیس کا ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت، ایس ایچ او تھانہ کانجو رحمت علی خان کے نگرانی میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں. پولیو ٹیموں کے سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی پی او کبل بادشاہ حضرت سرکل کبل کے مختلف علاقوں کا دورہ. More