مورخہ:22-11-2021 تھانہ فتح پور پولیس کی کارروائی، بہن کے قتل میں ملوث بھائی گرفتار مورخہ21-11-2021
مورخہ:22-11-2021 تھانہ فتح پور پولیس کی کارروائی، بہن کے قتل میں ملوث بھائی گرفتار مورخہ21-11-2021کو تھانہ فتح پور کے علاق سم شین میں قتل کی واردات ہوئی تھی مقتولہ کے بھائی اختر محمد ولد اکبر محمد سکنہ سم شین کے رپورٹ کے مطابق گھر سے اطلاع ملی کہ بھائی محمد اجمل نے بہن مقتولہ (ث) […] More