ملک بھر کی طرح سوات میں بھی 72 ویں یومِ آزادی کا جشن ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے یوم آزادی کی مناسبت سے دن بھر مختلف خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جن میں پرچم کشائی اور شجرکاری قابل ذکر ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے یوم آزادی کی […] More